the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 4جولائی(اعتماد نیوز) آج سی پی ایم کے قومی سکرٹری پرکاش کارت نے مرکز میں زیر اقتدار این ڈی اے حکومت پر سخت انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے مہنگائی کا بہانہ کرتے ہوئے اقتدار حاصل کی ہے۔ اور اب وہ مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل



طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایندھن کی قیمت پر قابو پانے میں بھی مرکزی حکومت نا کام ہو چکی ہے۔ انہوں نے قیمتوں میں اضافہ کے فیصلہ پر کہا کہ مودی سرکار اب قیمتوں پر قابو پانے میں محض دعؤں تک محدود رہ گئی ہے۔ اور عملا وہ بھی اس معاملہ میں ناکام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.